• news

دنیا کے 73 فیصد افراد کو سماجی تحفظ کی سہولتیں میسر نہیں: آئی ایل او

جنیوا (آن لائن) بین الاقوامی ادارہء  محنت   آ ئی ایل او نے سماجی تحفظ سے متعلق عالمی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دنیا کے 73 فیصد باشندوں کے پاس ’سماجی تحفظ‘ کی سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن