ایڈورڈ کالج میں استقبالیہ خطبے کا جواب، پشاور، 18 اپریل 1948ئ
میں چاہتا ہوں کہ ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے شہری کی حیثیت سے آپ اپنا سر اونچا کر کے چلیں۔ جب حکومت تعریف کی مستحق ہو تو آپ اس کی تعریف کیجئے اور جب تنقید کی مستحق ہو تو بے خوفی سے تنقید کیجئے لیکن یوں نہیں کہ ہر وقت حکومت پر صرف حملہ کیا جائے، تخریبی تنقید کی جائے اور آپ صرف کسی وزارت یا اس کے اہلکاروں کی مذمت کر کے ہی خوش ہوں۔
(ایڈورڈ کالج میں استقبالیہ خطبے کا جواب، پشاور، 18 اپریل 1948ئ)