• news

ترقی کیلئے سب کو جدوجہد کرنا ہو گی: نغمانہ ہاشمی

برسلز (نامہ نگار) پاکستان ہماری سوہنی دھرتی ہے۔ اس کی خوشحالی ترقی کے لئے ہم سب کو جدوجہد کرنا ہو گی تاکہ باوقار قوم بن کر ابھریں۔ ان خیالات کا اظہار سفیر پاکستان نغمانہ ہاشمی نے کمیونٹی کے اعزاز میں دی گئی ضیافت کے بعد یونین آف جرنلسٹس کے کوارڈی نیٹر عظیم ڈار و دیگر صحافیوں کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن