نندی پور پاور پراجیکٹ نیشنل گرڈ کو مسلسل 98.5 میگاواٹ بجلی فراہم کررہا ہے
لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیراعظم کی طرف سے 31 مئی کو افتتاح کے بعد گوجرانوالہ میں قائم کیا گیا نندی پور پاور پراجیکٹ نیشنل گرڈ کو مسلسل 98.5 میگاواٹ کے حساب سے بجلی فراہم کررہا ہے اور اب تک 14 ملین کے ڈبلیو ایچ یونٹ نیشنل گرڈ میں شامل کئے جاچکے ہیں۔
نندی پور