• news

نہ دَیر میں نہ حرم میں خودی کی بیداری

نہ دَیر میں نہ حرم میں خودی کی بیداری
کہ خاوراں میں ہے قوموں کی روح تریاکی
اگر نہ سہل ہوں تجھ پر زمیں کے ہنگامے
بری ہے مستی اندیشہ ہائے افلاکی
(ضربِ کلیم)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن