• news

کوئٹہ میں اہلسنت والجماعت کے صوبائی نائب امیر مفتی شکراللہ قاتلانہ حملہ میں زخمی، بھائی جاں بحق

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) اہلسنت والجماعت کے صوبائی نائب امیر مفتی شکراللہ پر کوئٹہ میں قاتلانہ حملہ ہوا۔ قاتلانہ حملے میں مفتی شکراللہ زخمی ہو گئے جبکہ انکا بھائی عبدالقدیر جاں بحق ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن