• news

بلوچ طالب علم رہنما نے بھوک ہڑتال ختم کر دی

کراچی (بی بی سی) بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) کے رہنما لطیف جوہر نے جمعہ کی شب اپنی 46روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔ انہوں نے تنظیم کے چیئرمین زاہد بلوچ کی مبینہ گمشیدگی کے خلاف 22اپریل کو تادم مرگ بھوک ہڑتال کا آغاز کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن