• news

عوامی رکشہ یونین کا اجلاس، ڈرائیوروں کے اہل خانہ اور بچوں کی بھی شرکت

لاہور( اپنے نامہ نگار سے )عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام رکشہ ڈرائیوروں اور انکے اہلخانہ جن میںخواتین اور بچے شامل تھے کا اجلاس ہوا ۔جس میں شہر کے تمام یونٹوں کے عہدیداران  اور انکے اہل خانہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکشہ یونین کے چئرمین مجید غوری نے کہا کہ آپ تک پوری پہنچائے توآپ کو بھی 9نومبر کے دھرنے میںان کا ساتھ دینا پڑے گا۔ایل ٹی سی رکشہ ڈرائیوروں کی معاشی قاتل بن چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن