• news

کینیڈا فارمولا ون میں لوئس ہملٹن کی برتری

ٹورانٹو(ثناء نیوز)برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے کینیڈا فارمولا ون پریکٹس ریس میں برتری حاصل کر لی۔برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تیز ترین قرار پائے۔ لوئس ہملٹن نے مقررہ فاصلہ 1 منٹ 16 اعشاریہ ایک ایک آٹھ سیکنڈز میں طے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن