• news

بھارتی عدالت نے اروند کیجریوال کےخلاف ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد کردی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی عدالت نے دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کیخلاف ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد کر دی ۔پٹیالہ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے اروندکیجریوال اورنتین گڈکری کے درمیان صلح صفائی کرانےکی کوشش کرتے ہوئے انہیں الزامات واپس لینے کا مشورہ دیا تاہم اروندکیجریوال نے الزامات واپس لینے سے انکارکردیا۔

ای پیپر-دی نیشن