• news

کوشش ہے عدالتی فیصلوں کی روشنی میں ترقیاتی بجٹ تشکیل دیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبائی بجٹ تیاری کے مراحل میں ہے ہماری کوشش ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے فیصلوں سیاق و سباق کے مطابق ترقیاتی بجٹ تشکیل دیں تاکہ عوام ان سے مستفید ہو سکیں۔ حکومت کی جانب سے نمونیا ویکسین کو حفاظتی ٹیکوں کے کورس میں شامل کرکے بچوں کو 5 بڑی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن