ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کا مخدوم وسیم اور سول سوسائٹی کے ارکان سے اظہار تشکر
لاہور(پ ر)ترکی کی کوئل مائن میں دھماکے سے جاں بحق افراد کے ایصال ثواب دعا و اظہار محبت و یکجہتی کے لئے شمع روشن کرنے پر ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی اور منسٹری آف فارن آفیئر نے مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ و چیئر مین لائرز اسٹریٹیجک کونسل کو اظہار یکجہتی کرنے پر ای میلز بھیجی ہیں جس میں منسٹری آف فارن آفیئر اور گرینڈ پارلیمنٹ آف ترکی نے غم کی اس گھڑی میں ان کا ساتھ دینے پر ممبر انز لائر اسٹریٹیجک کونسل اور سول سوسائٹی کے اراکین کا شکر یہ ادا کیا۔