مصر: تشدد پر ابھارنے کا الزام‘ اخوان المسلمون کے مزید 10 کارکنوں کو سزائے موت
قاہرہ (آن لائن) مصری عدالت نے اخوان المسلمون کے مزید دس افراد کو ان کی عدم موجودگی میں سزائے موت سنا دی ہے۔ اخوان المسلمون کے بعض سینئر رہنماؤں کے خلاف اسی مقدمے میں عدالتی کارروائی التواء میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔