افغان سکیورٹی فورسز کا آپریشن ‘ 4پاکستانیوں سمیت79طالبان شہید کرنیکا دعویٰ
کابل( اے پی اے) افغان سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مختلف صوبوں میں فوجی آپریشن کے دوران4 پاکستانیوں سمیت79طالبان جنگجوئوں کو ہلاک،25 کو زخمی جبکہ 6کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ دو زخمی ہوئے اور تین کو گرفتار کرلیا گیا۔ آپریشن کے دوران چالیس کلو گرام دھماکہ خیز مواد بھی قبضے میں لے لیا ۔