• news

کوئٹہ: لاپتہ افراد کے اہلخانہ کے بھوک ہڑتالی کمیپ کو 1617 دن ہو گئے

کوئٹہ ( این این آئی)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1617دن ہوگئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے میر خورشید جمالدینی نے اپنے وفد کے ہمراہ لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔
کوئٹہ؍ بھوک ہڑتالی کیمپ

ای پیپر-دی نیشن