• news

اتر پردیش میں بی جے پی رہنما قتل، ہنگامے پھوٹ پڑے، 16گاڑیاں نذر آتش

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بی جے پی کے رہنما وجے پنڈت کو قتل کردیا، پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی، خبر پھیلتے ہی علاقے میں ہنگامے پھوٹ پڑے، مشتعل افراد نے16 گاڑیوں کو آگ لگادی،  مخالف امیدوار پر حملہ کرانے کا الزام پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وجے  پنڈت کو چار موٹر سائیکل سوار نامعلوم  افراد نے قتل کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن