• news

سعید اجمل سمیت چھ کھلاڑٰیوں کو کیربیئن پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) کیربیئن پریمیئر لیگ میں قومی کرکٹرز سعید اجمل، شعیب ملک، محمد حفیظ، احمد شہزاد، سہیل تنویر اور عمران نذیر کے معاہدے مختلف فرنچائز سے طے پا چکے ہیں۔ بورڈ نے ان  کو اجازت نامہ دیا  وہ دورہ سری لنکا میں قومی سکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے۔ بورڈ کی اس شرط کے بعد سعید اجمل، احمد شہزاد اور محمد حفیظ کی کیربیئن لیگ میں شرکت ممکن دکھائی نہیں دے رہی۔ کیربیئن لیگ کا میلہ گیارہ جولائی سے سج رہا ہے جبکہ دورہ سری لنکا کے لئے تربیتی کیمپ پندرہ جولائی سے شیڈول ہے۔

ای پیپر-دی نیشن