• news

وزیر اعظم نواز شریف کو ترک ہم منصب کا فون : دہشت گرد حملوں کی مذمت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعظم نواز شریف کو ان کے ترک ہم منصب نے ٹیلی فون کیا اور دہشگرد حملوں کی مذمت کی ۔ترک وزیر اعظم نے کہا کہ دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوںنے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا۔

ای پیپر-دی نیشن