• news

دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں فیصلہ کن آپریشن کیاجائے: رحمن ملک

کراچی  (ثناء نیوز)  پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ   دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کرنے کی بجائے حکومت  فیصلہ کن آپریشن کرے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو  کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن