• news

پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، سلواکیہ کے نائب وزیراعظم کی سرتاج عزیز، خرم دستگیر سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) سلواکیہ کے نائب وزیراعظم میروسلاف لاجک نے کہا ہے پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں‘ وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا‘  انہوں نے خرم دستگیر سے بھی ملاقات کی۔

ای پیپر-دی نیشن