• news

وینا ملک چند روز میں برطانیہ جائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ وینا ملک جو آج کل دبئی میں مقیم ہیں، چند روز میں برطانیہ جائیں گی۔ جہاں ایک ہفتہ قیام کے بعد امریکہ جائیں گی جہاں وہ ایک ماہ قیام کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن