• news

فلم ’’عیاش‘‘ کی عکسبندی لاہور کے مختلف مقامات پر جاری

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ’’عیاش‘‘ کی عکسبندی لاہور کے مختلف مقامات پر جاری ہے۔ ہیروئن کا کردار  صائمہ خاں کر رہی ہیں۔ فلم عیدالفطر پر ریلیز ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن