• news

سول ایوی ایشن کے پاس آگ بجھانے کے جدید آلات نہیں ہیں: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سول ایوی ایشن کے پاس آگ بجھانے کیلئے جدید آلات نہیں ہیں۔ امت کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں حملے کے بعد کولڈ سٹوریج میں آگ لگنے کے بعد اس کی دیواریں توڑنے کیلئے ضروری مشینری تک موجود نہیں تھی اور بروقت کسی دوسرے ادارے کو بھی مدد کیلئے نہیں بلایا گیا۔ کئی گھنٹے بعد فوج نے آ کر دیواریں توڑ کر سوختہ نعشیں نکالیں۔

ای پیپر-دی نیشن