غازی رشید قتل کیس، پرویز مشرف کو اپنی رپورٹ میں بے گناہ لکھنے والا تھانیدار معطل نکلا
راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) غازی رشید قتل کیس میں پرویز مشرف کو اپنی رپورٹ میں بے گناہ قرار دینے والا تھانیدار نہ صرف معطل ہے بلکہ ڈکیتی کے الزام میں اڈیالہ جیل میں بند ہے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق شہداء فائونڈیشن نے جب انسپکٹر افتخار چٹھہ کی رپورٹ کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ کے جانبدارانہ رویوں کے باوجود عدالتوں سے مایوس نہیں۔