• news

کولڈ سٹوریج میں پھنس جانیوالے افراد 13 گھنٹے تک موت سے لڑتے رہے

کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی ائرپورٹ پر حملے کے بعد کولڈ سٹوریج میں آگ لگنے کے بعد پھنس جانے والے افراد 13 گھنٹے تک سانس لیتے رہے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے فیضان نے پیر کی دوپہر والد کے ساتھ فون پر بات کی تھی اور لواحقین کے احتجاج پر 28 گھنٹے گذرنے کے بعد دیواریں توڑی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن