• news

حالیہ دہشت گردی ملکی مفاد میں نہیں، اے پی سی میں شامل جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے: یوسف رضا گیلانی

ملتان ( آئی این پی ) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حالیہ دہشت گردی ملک کے مفاد میں نہیں ہے طالبان سے مذاکرت میں تاخیری حربوں پر اے پی سی میں شامل جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، فرینڈلی اپوزیشن کا تاثر غلط ہے۔

ای پیپر-دی نیشن