• news

قانون اور انسانی حقوق کی بالادستی کیلئے پرعزم ہیں: مسعود خان

نیویارک (آن لائن) پاکستان نے اقوام متحدہ میں دیر پا ترقی کے مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے قانون اور انسانی حقوق کی بالادستی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔اس عزم کا اظہار  نیویارک میں اس موضوع پر اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ سطح کے فورم میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن