جنگی جرائم کی عالمی عدالت کی فہرست ‘ بشار الاسد کا پہلا نمبر، مقدمہ چلایا جا سکتا ہے : سابق پراسیکیوٹر
ہیگ(آن لائن)جنگی جرائم کے ارتکاب سے متعلق بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کی مرتب کردہ فہرست میں شامی بشار الاسد سر فہرست قرار پا گئے ہیں۔ آئی سی سی کے سابق چیف پراسیکیوٹر ڈیوڈ کرین نے کہا کہ ان پر مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔