• news

کرکٹر احمد شہزاد کا یتیم، بے سہارا لاوارث بچوں کو گود لینے کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز احمد شہزاد نے یتیم، بے سہارا اور لا وارث بچوں کو گود لینے کا اعلان کیا ہے۔ احمد شہزاد نے گذشتہ روز چائلڈ پرویٹیکشن ویلفیئر بیورو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گھر سے بھاگے لاوارث، یتیم اور بے سہارا بچوں کے ساتھ وقت گزارہ، بچوں کے ساتھ کرکٹ  کھیلی اور ان میں بیٹ اور بال تقسیم کیے۔

ای پیپر-دی نیشن