• news

یوراگوئے کے ان فٹ کھلاڑیوں کی فٹنس بحال

ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) یوراگوئے کے فٹبالر لوئس سوریز نے پریکٹس شروع کر دی۔ وہ 21 مئی کو گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے تھے۔ 27 سالہ لیورپول کے سٹرائیکر ڈائیگو فورلان بھی معدے کی تکلیف سے نجات حاصل کر چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن