• news

وزیر خزانہ کی تقریر اور فنانس بل پیش ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16جون تک ملتوی

لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی نے وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر اور فنانس بل ایوان میں پیش ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے کیلئے ملتوی کر دیا۔ اجلاس کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔
اجلاس ملتوی

ای پیپر-دی نیشن