• news

وزیر خزانہ آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن آج (ہفتہ) صبح گیارہ بجے دن 90 شاہراہ قائداعظم پر پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن