21 ارب 76 کروڑ 21 لاکھ روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ بھی پیش کردیا گیا
لاہور (این این آئی + کامرس رپورٹر) صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے 21 ارب 76 کروڑ 21 لاکھ روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ بھی پیش کردیا گیا۔ ضمنی بجٹ کے تحت محکمہ آبپاشی کیلئے 5 ارب 59 کروڑ 56 لاکھ روپے، ریلیف کیلئے 1 ارب 19 کروڑ 68 لاکھ روپے، پنشن کیلئے 2 ارب 70 کروڑ 87 ، اریگیشن ورکس کیلئے 1 ارب روپے سے زائد جبکہ خودمختار اداروں اور کارپوریشنوں کے قرضوں کی ادائیگی کیلئے 4 ارب 28 کروڑ روپے اضافی خرچ کئے گئے۔
ضمنی بجٹ