دو بیویوں کی وجہ سے ہی سیاست میں توازن قائم رکھنا سیکھا: قائد حزب اختلاف
حیدرآباد(این این آئی) خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ اپنی دو بیویوں کی وجہ سے ہی سیاست میں توازن قائم رکھنا سیکھے ہیں، انہیں لاہوری ناشتہ پسند ہے لیکن شہبازشریف نے انہیں ابھی تک ناشتے پر نہیں بلایا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فلمیں دیکھنے کا انہیں جوانی میں جنون تھا۔ ایشوریہ رائے ان کی پسندیدہ اداکارہ ہے۔
خورشید شاہ/ 2 بیویاں