• news

کراچی میں مزید حملوں کا خطرہ

کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی میں مزید حملوں کا خطرہ ہے، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ امت رپورٹ کے مطابق قونصل خانوں، آئل ڈپوز اور عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ سکیورٹی کے لئے زیادہ انحصار رینجرز اور دیگر وفاقی اداروں پر کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن