• news

پاکستان نے مشرقی سرحدی علاقوں پر توپ خانے سے فائرنگ کی‘ افغانستان کا پھر الزام

کابل (این این آئی) افغانستان کے صدر حامد کرزئی کی صدارت میں قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں الزام لگایا گیا ہے کہ پاکستان نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابات کے موقع پر مشرقی سرحدی علاقوں پر توپ خانے سے فائرنگ کی۔ صدارتی محل سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کی حکومت نے انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے اقدامات اٹھانے کا وعدہ کیا تھا لیکن ایسا نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن