• news

افغانستان: صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ‘ دھاندلی کی 100 سے زائد شکایات

کابل (بی بی سی /ثناء نیوز) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے حتمی فیصلے کے انتظار میں ہیں۔مشن کے ترجمان نادر محسنی نے بتایا کہ پورے افغانستان سے سو سے زائد شکایات فون کے ذریعے بھی موصول ہوئی ہیں۔افغان سکیورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے انہوں نے دو شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا جن پر الزام تھا انہوں نے صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے ضعیف ووٹروں کی انگلیاں کاٹ دی تھیں۔  کابل سمیت ملک کے مختلف شہروں کے پولنگ سٹیشنز میں ووٹرز کی لمبی قطار موجود تھی اور اب عوام حتمی فیصلے کے انتظار میں ہیں، حتمی نتائج دو جولائی کو دیئے جائیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن