• news

سپیکر سمیت مزید 40فلسطینی گرفتارفائرنگ سے ایک شہید

الخلیل/ مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ غرب اردن میں فلسطینیوں کے خلاف جاری کریک ڈان کے دوران پیر کو فلسطینی پارلیمنٹ کے سپیکر ڈاکٹر عزیز الدویک سمیت کم سے کم 40 افراد کو حراست میں لے لیا  جبکہ اس موقع پر اسرائیلی فوج کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میںایک فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن