• news

بھارتی کمپنی اڈانی گروپ نے تھر میں کوئلہ نکالنے کیلئے دلچسپی ظاہر کردی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی کمپنی اڈانی گروپ نے تھر میں کوئلہ نکالنے کیلئے دلچسپی ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق تھرکول اینڈ انرجی بورڈ نے بھارتی کمپنی کو لیز دینے سے قبل معاملہ وزارت پانی و بجلی کو بھیج دیا۔ وزارت پانی و بجلی نے سکیورٹی معاملے پر وزارت خارجہ سے رائے مانگ لی۔

ای پیپر-دی نیشن