• news

’’کراچی ائرپورٹ حملہ‘‘ انکوائری افسر تبدیل، حملہ آوروں کی نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کی سفارش

کراچی (آن لائن+ آئی این پی+ ثناء نیوز) کراچی ائرپورٹ پر حملے کی انکوائری کرنیوالے افسر اکبر سولنگی کو تبدیل کر دیا گیا۔ آئی جی سندھ نے حملہ آوروں کی نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کی سفارش کی ہے۔ ادھر ائرپورٹ پر گودام میں آتشزدگی سے ایک ارب روپے کی ادویات جل گئیں جس کے سبب ملک بھر میں قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن