• news

زرداری نجی دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر لندن پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری کی اہم سیاسی ملاقاتوں کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن