• news

آپریشن اور سانحہ لاہور کی وجہ سے داسو ڈیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ملتوی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن اور لاہور میں پاکستانی عوامی تحریک کے کارکنوں پر ہونیوالی فائرنگ کی وجہ سے جمعہ 20 جون کو ہونیوالی داسو ڈیم کے سنگ بنیاد کی تقریب ملتوی کردی گئی ہے۔ وزیراعظم نے سنگ بنیاد رکھنا تھا۔
تقریب ملتوی

ای پیپر-دی نیشن