• news

راولپنڈی : وکلا کی ہڑتال کے باعث بے نظیر قتل کیس کی سماعت 28جون تک ملتوی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) بے نظیر قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ آئندہ  سماعت 28 جون کو ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن