• news

بلوچستان کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا کل حجم2کھرب 30ارب کے قریب ہو گا: عبدالرحیم زیارتوال

کوئٹہ(این این آئی)صو بائی وزیر اطلاعات و نشریات  عبدالرحیم زیارتوال  نے کہا ہے کہ آج بروز جمعرات کو صوبائی بجٹ2014-15 ایوان میں پیش کریں گے جس کے کل حجم2کھرب 30ارب کے قریب ہو گا جس میں ترقیاتی بجٹ 45سے 50تعلیم کے لئے25فیصد جبکہ صحت پیدواری اور امن وامان کو ترجیح دیں گے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے 4ہزار سے زائد نئے آسامیاں پیدا کی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن