• news

برطانوی آل پارٹیز کشمیر کمیٹی کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

لندن (ثناء نیوز) برطانوی پارلیمنٹ اگلے ہفتے کشمیر پر ہائوس آف کامنز میں بحث کرے گی اور آئندہ 24 گھنٹے کے اندر اندر برطانوی پارلیمنٹ میں قائم آل پارٹیز کشمیر کمیٹی برطانوی وزیر خارجہ  کو خط لکھے گی جس میں برطانوی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی عصمت دری کی مذمت کے لئے کہاجائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن