• news

سوات، بٹگرام میں 5.1 شدت کا زلزلہ

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات، بٹگرام اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ گہرائی 131 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندو کش تھا۔

سوات/ زلزلہ

ای پیپر-دی نیشن