سکیورٹی وجوہ پر بری امام کا مزار بند کر دیا گیا
کراچی (خصوصی رپورٹ) سکیورٹی وجوہ پر بری امام کا مزار بند کر دیا گیا۔ زائرین خار دار تاروں کے پیچھے سے فاتحہ خوانی کر کے واپس جانے پر مجبور ہو گئے۔ لنگر خانے سے پیٹ بھرنے والے سینکڑوں غرباء کو مشکلات کا سامنا ہے۔ زائرین نے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزار بند