• news

حیدر آباد تھل: نوائے وقت کی نشاندہی پر ایکشن‘ امتحانی سینٹر فروخت کرنیوالے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خاتون سمیت 2 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس معطل، نااہل قرار

حیدر آباد تھل (نامہ نگار) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا امتحانی سینٹر منیکرہ فروخت کرنے اور سر عام کتابیں کھول کر نقل کروانے کی نوائے وقت کی نشاندہی پر ای ڈی او ایجوکیشن بھکر اور ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ میل اور ڈپٹی سپریٹنڈنٹ فی میل کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں نا اہل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن