• news

غیر ملکیوں کیلئے پالیسی سخت ویزا ختم ہوتے ہی ڈیپورٹ کردیا جائیگا

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت داخلہ نے پاکستان میں غیرقانونی طورپرمقیم غیر ملکیوں کے حوالے سے پالیسی گائیڈ لائن تیار کرلی جس کے مطابق خلاف قانون قیام پذیرغیرملکیوں کوفوری ڈیپورٹ کردیا جائیگا۔ جمعہ کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزارت داخلہ کی پالیسی گائیڈ لائن میں کسی بھی غیرملکی سے رعایت نہ برتنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن