• news

پاکستان میں افغان مہاجرین کی کفالت امریکہ کا 89 لاکھ ڈالر کے منصوبے کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے پاکستان میں افغان مہاجرین کی کفالت کیلئے 89 لاکھ ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سے جاری اعلامیہ کے مطابق امداد کا اعلان امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے پناہ گزینوں اور مہاجرین کے عالمی دن کے موقع پر کیا۔

ای پیپر-دی نیشن